عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ حَدَّثَتْنِي لُبَابَةُ، عَنْ أُمِّهَا وَكَانَتْ تَخْدِمُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ , أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ :" كَانَ يُصَلِّي إِلَى تَابُوتٍ فِيهِ تَمَاثِيلُ فَأَمَرَ بِهِ فَحُكَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لبابہ اپنی والدہ سے روایت کرتی ہیں کہ حضر ت عثمان ایک الماری کی طرف رخ کرکے نماز پڑھا کرتے تھے جس پر تصویریں تھیں۔ آپ نے حکم دیا کہ ان تصویروں کو کھرچ دیا جائے چناچہ انہیں اس پر سے کھرچ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4658، ترقيم محمد عوامة 4620)