حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِيسَى بْنِ حُمَيْدٍ، قَالَ: سَأَلَ عُقْبَةُ الْحَسَنَ، قَالَ: " إِنَّ فِي مَسْجِدِنَا سَاحَةً فِيهَا تَصَاوِيرُ" , قَالَ:" انْحَرُوهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ نے حضر ت حسن سے سوال کیا کہ ہماری مسجد ساج کی بنی ہوئی ہے اور اس میں تصویریں ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ان تصویروں کو ختم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4657، ترقيم محمد عوامة 4619)