☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4594
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4594
حدیث نمبر: 4594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا سُبِقَ بِبَعْضِ الصَّلَاةِ وَقَدْ سَهَا الْإِمَامُ، قَالَ: يَسْجُدُ مَعَ الْإِمَامِ ثُمَّ يَقُومُ فَيَقْضِي".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جماعت میں شریک ہو اور امام کو اس سے پہلے سہو ہوچکا ہے تو وہ امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے پھر اپنی نماز کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4631، ترقيم محمد عوامة 4594)
پچھلی حدیث → (4593) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4595)