حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ فِي الَّذِي يَقُومُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ، قَالَ:" إِنْ ذَكَرَ وَهُوَ مُتَحَادِبٌ جَلَسَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک اس شخص کے بارے میں جو دو رکعت کی نماز میں دو رکعتوں کے بعد کھڑا ہونے لگے فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیٹھنے کے قریب ہے تو بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4559، ترقيم محمد عوامة 4524)