حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلضَّحَّاكِ:" إِنِّي سَهَوْتُ وَلَمْ أَسْجُدْ، قَالَ: هَاهُنَا فَاسْجُدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن نبی ط کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک سے سوال کیا کہ مجھے سہو ہوگیا اور میں نے سجدہ نہ کیا اب کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اب یہاں سجدہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4547، ترقيم محمد عوامة 4513)