حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ وَضَّاحٍ، قَالَ: سَأَلْتُ قَتَادَةَ، فَقَالَ: " يُعِيدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وضاح کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سجودِ سہو کو لوٹائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4545]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4545، ترقيم محمد عوامة 4511)