☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4477
حدیث نمبر: 4477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا هُرَيْرَةَ ، وَالسَّائِبَ الْقَارِئَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، وَالسَّائِبَ الْقَارِئَ كَانَا يَقُولَانِ: " السَّجْدَتَانِ قَبْلَ الْكَلَامِ وَبَعْدَ التَّسْلِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ اور حضرت سائب القاری فرمایا کرتے تھے کہ سہو کے دو سجدے کلام سے پہلے اور سلام کے بعد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4510]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4510، ترقيم محمد عوامة 4477)
پچھلی حدیث → (4476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4478)