☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4434
حدیث نمبر: 4434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَمِعَ السَّجْدَةَ وَهُوَ رَاكِعٌ أَوْ سَاجِدٌ أَجْزَأَهُ رُكُوعُهُ وَسُجُودُهُ مِنَ السُّجُودِ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے رکوع یا سجدے کی حالت میں آیت سجدہ سنی تو ا س کے لئے یہی رکوع یا سجدہ کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4464، ترقيم محمد عوامة 4434)
پچھلی حدیث → (4433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4435)