☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 4433
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 4433
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي الرَّجُلِ يَشُكُّ فِي سَجْدَةٍ وَهُوَ جَالِسٌ لَا يَدْرِي سَجَدَهَا أَمْ لَا، قَالَ مُجَاهِدٌ:" إِنْ شِئْتَ فَاسْجُدْهَا فَإِذَا قَضَيْتَ صَلَاتَكَ فَاسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَأَنْتَ جَالِسٌ , وَإِنْ شِئْتَ فَلَا تَسْجُدْهَا وَاسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَأَنْتَ جَالِسٌ فِي آخِرِ صَلَاتِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کو اس بارے میں شک ہوجاتا ہے کہ اس نے سجدہ کیا یا نہیں، اب وہ بیٹھا ہوا ہے تو کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو سجدہ کرلو پھر جب نماز مکمل کرچکو تو بیٹھے بیٹھے دو سجدے سہو کے کرلو۔ اور اگر تم چاہو تو سجدہ نہ کرو اور نماز کے آخر میں بیٹھے بیٹھے دو سجدے کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4463، ترقيم محمد عوامة 4433)
الحديث السابق → (4432) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4434)