☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4430
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4430
حدیث نمبر: 4430 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ، قَالَ: إِنِّي لَقَاعِدٌ مَعَ ابْنِ عُمَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِلَى حُجْرَةِ عَائِشَةَ وَطَارِقٌ يَخْطُبُ النَّاسَ عَلَى الْمِنْبَرِ " وَقَرَأَ" والنَّجْمِ" فَلَمَّا فَرَغَ وَقَعَ ابْنُ عُمَرَ سَاجِدًا وَسَجَدْنَا مَعَهُ وَمَا يَتَحَرَّكُ الْآخَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمر مولی المطلب فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرے کے ساتھ مسجد میں بیٹھا تھا۔ حضرت طارق لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے۔ انہوں نے سورة النجم کی تلاوت کی۔ اسے سن کر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بھی سجدہ کیا اور ہم نے بھی سجدہ کیا۔ اور اس بدنصیب (طارق خطیب) نے کوئی حرکت نہ کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4460]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4460، ترقيم محمد عوامة 4430)
پچھلی حدیث → (4429) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4431)