☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4429
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4429
أبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ يَقُولُ: كَانَ أبُو هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي" إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ" , فَإِذَا قُرِئَتْ وَكَانَ خَلْفَ الْإِمَامِ فَلَمْ يَسْجُدِ الْإِمَامُ، قَالَ:" فَيُومِئُ بِرَأْسِهِ أَبُو هُرَيْرَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن اعرج کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ سورة الانشقاق میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ اگر وہ کسی کے پھے رت نماز پڑھتے اور امام سورة الانشقاق کی تلاوت کرتے ہوئے سجدہ نہ کرتا تو حضرت ابوہریرہ سر کو جھکا کر اشارہ کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4459]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4459، ترقيم محمد عوامة 4429)
← Previous Hadith (4428) Back to Bab Next Hadith → (4430)