☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4428
حدیث نمبر: 4428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي خَلْدَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي الْعَالِيَةِ: صَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِ بَنِي فُلَانٍ فَقَرَأَ إِمَامُهُمُ السَّجْدَةَ فَلَمْ يَسْجُدْ، قَالَ:" أَفَلَا سَجَدْتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خلدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ کو بتایا کہ میں نے فلاں لوگوں کی مسجد میں نماز پڑھی ہے، ان کے امام نے آیت سجدہ کی تلاوت کی لیکن سجدہ نہیں کیا۔ حضرت ابوا لعالیہ نے فرمایا کہ تم نے سجدہ کیوں نہیں کیا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4458، ترقيم محمد عوامة 4428)
پچھلی حدیث → (4427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4429)