☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4318
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4318
حدیث نمبر: 4318 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ سَجَدَ فِي الْحَجِّ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ قَالَ:" إِنَّ هَذِهِ السُّورَةَ فُضِّلَتْ عَلَى سَائِرِ السُّوَرِ بِسَجْدَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر نے سور ۃ الحج میں دو مرتبہ سجدہ فرمایا اور ارشاد فرمایا کہ اس سورت کو دو سجدوں کی وجہ سے باقی سورتوں پر فوقیت حاصل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4342، ترقيم محمد عوامة 4318)
پچھلی حدیث → (4317) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4319)