عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الأَصْعَرِ أَنَّهُ صَلَّى مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ " فَقَرَأَ بِالْحَجِّ فَسَجَدَ فِيهَا سَجْدَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن اصعر فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عمر کے ساتھ نمازپڑھی۔ حضرت عمر نے سورة الحج کی تلاوت کی اور اس میں دو مرتبہ سجدہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4343، ترقيم محمد عوامة 4319)