☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4242
حدیث نمبر: 4242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ , أَنَّ إِبْرَاهِيمَ سَأَلَ عَلْقَمَةَ: " أَيَنْزِلُ عَنْ دَابَّتِهِ لِلسَّجْدَةِ , فَأَمَرَهُ أَنْ لَا يَنْزِلَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے حضرت علقمہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص سواری پر آیت سجدہ پڑھے تو کیا سجدہ کرنے کے لئے نیچے اترے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں بلکہ اترے بغیر سر سے اشارہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4266]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4266، ترقيم محمد عوامة 4242)
پچھلی حدیث → (4241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4243)