☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4237
حدیث نمبر: 4237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ:" أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَهُوَ عَلَى رَاحِلَتِهِ فَيُومِئُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ جب سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرتے تو سر سے جھکنے کا اشارہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4261، ترقيم محمد عوامة 4237)
پچھلی حدیث → (4236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4238)