لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ:" أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ وَصُفَّتِ الصُّفُوفُ فَانْدَرَأَ رَجُلٌ لِعُمَرَ فَكَلَّمَهُ فَأَطَالَا الْقِيَامَ حَتَّى أَلْقَيَا إِلَى الْأَرْضِ، وَالْقَوْمُ صُفُوفٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ اقامت کہہ دی گئی تھی اور صفیں بنالی گئی تھیں کہ ایک آدمی آیا اور اس نے حضرت عمر سے گفتگو شروع کردی، وہ دونوں کافی دیر تک گفتگو کرتے رہے اور پھر زمین پر بیٹھ گئے، جبکہ لوگ صفوں میں کھڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4222، ترقيم محمد عوامة 4200)