☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 420
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 420
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ، قُلْتُ: " يَخْرُجُ مِنْ دُبُرِي الدُّودُ أَتَوَضَّأُ مِنْهُ؟ قَالَ: لَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ میرے دبر سے کیڑا نکلا ہے، کیا میں وضو کروں گا؟ انہوں نے فرمایا کہ تم وضو نہیں کروگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 420، ترقيم محمد عوامة 420)
پچھلی حدیث → (419) باب پر واپس ← اگلی حدیث (421)