حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَلْحَةَ أَنَّهُ كَانَ " يَقْرَأُ فِي الْمُصْحَفِ، فَكَانَ كُلَّمَا خَتَمَ سُورَةً قَرَأَ" بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ""
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طلحہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے جب بھی کوئی سورت ختم کرتے تو بِسْمِ اللّٰہِ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4208، ترقيم محمد عوامة 4186)