حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ عُقْبَةَ أَبِي كيران، قَالَ: كُنَّا مَعَ الضَّحَّاكِ فَقَالَ: " إِنْ كَانَ مِنْكُمْ مَنْ يَتَقَدَّمُ فَلْيُؤَذِّنْ وَلْيُصَلِّ، قَالَ: فَأَبَوْا، فَصَلَّيْنَا وُحْدَانًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن عقبہ فرماتے ہیں کہ ہم حضر ت ضحاک کے ساتھ تھے انہوں نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی ایسا ہے جو آگے بڑھ کر اذان دے اور نماز پڑھائے۔ سب لوگوں نے انکار کیا تو ہم نے علیحدہ علیحدہ نماز پڑھ لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4162، ترقيم محمد عوامة 4140)