☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4139
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4139
وَكِيعٌ ، عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ابْتَدِرُوا الْأَذَانَ وَلَا تَبْتَدِرُوا الْإِمَامَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اذان کے لئے آگے بڑھ کر کوشش کیا کرو لیکن امامت کے لئے آگے مت بڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4161، ترقيم محمد عوامة 4139)
← Previous Hadith (4138) Back to Bab Next Hadith → (4140)