☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4133
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4133
حدیث نمبر: 4133 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ بْنِ الْمُصْطَلِقِ ، قَالَ:" كَانَ يُقَالُ: أَشَدُّ النَّاسِ عَذَابًا امْرَأَةٌ تَعْصِي زَوْجَهَا , وَإِمَامُ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن حارث فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ سب سے زیادہ عذاب ان لوگوں کو ہوگا: وہ عورت جو اپنے خاوند کی نافرمانی کرے اور وہ امام جس سے لوگ خوش نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4155، ترقيم محمد عوامة 4133)
پچھلی حدیث → (4132) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4134)