☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4130
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4130
حدیث نمبر: 4130 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ قَيْسٍ الْحَضْرَمِيُّ، عَنِ الْعَيْزَارِ بْنِ جَرْوَلٍ , أَنَّ قَوْمًا شَكَوْا إِمَامًا لَهُمْ إِلَى عَلِيٍّ، فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ : " إِنَّكَ لَخَرُوطٌ تَؤُمُّ قَوْمًا وَهُمْ كَارِهُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیزار بن جرول کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اپنے امام کی شکایت کی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا کہ تم بہت بیوقوف آدمی ہو، تم لوگوں کو نماز پڑھاتے ہو اور وہ تم سے خوش نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4152]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4152، ترقيم محمد عوامة 4130)
پچھلی حدیث → (4129) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4131)