☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 4129
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 4129
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: قِيلَ لِلْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ تَقَدَّمَ، فَقَالَ: " أَرَاضُونَ أَنْتُمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت اسود بن ہلال سے کہا گیا کہ آپ آگے بڑھ کر نماز پڑھائیں۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم میری امامت سے راضی ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4151]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4151، ترقيم محمد عوامة 4129)
← Previous Hadith (4128) Back to Bab Next Hadith → (4130)