حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الْقَوْمِ يَنْتَظِرُونَ الْإِمَامَ قِيَامًا، قَالَ:" ذَلِكَ السُّمُودُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم ان لوگوں کے بارے میں جو کھڑے ہو کر امام کا انتظار کریں فرماتے ہیں کہ یہ غفلت کا کھڑا ہونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4142، ترقيم محمد عوامة 4120)