حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ , عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: الْقَوْمُ يَنْتَظِرُونَ الْإِمَامَ قِيَامًا وَقُعُودًا، قَالَ:" لَا، بَلْ قُعُودًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ لوگ کھڑے ہو کر امام کا انتظار کریں گے یا بیٹھ کر؟ انہوں نے فرمایا بیٹھ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4141، ترقيم محمد عوامة 4119)