☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4104
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4104
حدیث نمبر: 4104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّهُ" كَانَ يَدْبُغُ جِلْدَ أُضْحِيَّتِهِ فَيَتَّخِذُهُ مُصَلًّى يُصَلِّي عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ حضرت مسروق جانور کی کھال کو دباغت دیتے، اس سے جائے نماز بناتے اور اس پر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4126، ترقيم محمد عوامة 4104)
پچھلی حدیث → (4103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4105)