☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 4039
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 4039
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الثَّقَفِيُّ، قَالَ:" كُنْتُ مَعَ الشَّعْبِيِّ فِي الْمَسْجِدِ فَجَعَلَ يَتَطَأْطَأُ، فَقُلْتُ: مَا تَصْنَعُ يَا أَبَا عَمْرٍو، قَالَ: أَلْتَقِطُ الْقَصَبَةَ وَالْحُشَاشَةَ وَالشَّيْءَ مِنَ الْمَسْجِدِ، قَالَ: وَكَانَ أَبُو عَاصِمٍ مَكْفُوفًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو عاصم ثقفی کہتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے ساتھ مسجد میں تھا، وہ سر جھکا کر کچھ کرنے لگے۔ میں نے پوچھا اے ابو عمرو! آپ کیا کررہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں لکڑی کے ٹکڑے، حشرات اور دوسری چیزیں اٹھا رہا ہوں اور ابوعاصم نابناو تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4061، ترقيم محمد عوامة 4039)
الحديث السابق → (4038) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (4040)