حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قَالَ مُعَاوِيَةُ: " نُهِيتُ أَنْ أَتَوَضَّأَ فِي النُّحَاسِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ فرماتے ہیں کہ مجھے اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ میں تانبے کے برتن میں وضو کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 403، ترقيم محمد عوامة 403)