☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4026
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4026
حدیث نمبر: 4026 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَالْحَكَمِ في رَجُلٍ نَسِيَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ، قَالَ الشَّعْبِيُّ:" يَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ"، وَقَالَ الْحَكَمُ:" يَقْرَؤُهَا إِذَا ذَكَرَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر کہتے ہیں کہ حضرت عامر اور حضرت حکم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو نماز میں سورة الفاتحہ پڑھنا بھول جائے۔ حضرت شعبی نے فرمایا کہ وہ سجدہ سہو کرے اور حضرت حکم نے کہا کہ جب یاد آئے اس وقت سورة الفاتحہ پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4048، ترقيم محمد عوامة 4026)
پچھلی حدیث → (4025) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4027)