☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 4002
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 4002
حدیث نمبر: 4002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " يَنْهَضُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى صُدُورِ قَدَمَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4024، ترقيم محمد عوامة 4002)
پچھلی حدیث → (4001) باب پر واپس ← اگلی حدیث (4003)