حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: " يَنْهَضُ فِي الصَّلَاةِ عَلَى صُدُورِ قَدَمَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4024، ترقيم محمد عوامة 4002)