حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" رَأَيْتُهُ يُصَلِّي وَفِي ثَوْبِهِ كَفٌّ مِنْ دَمٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوا سحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو نماز پڑھتے دیکھا حالانکہ ان کے کپڑوں پر ہتھیلی کے برابر خون لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4013، ترقيم محمد عوامة 3991)