حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ صَلَّى وَفِي ثَوْبِهِ دَمٌ، قَالَ:" إِنْ كَانَ كَثِيرًا يُعِيدُ مِنْهُ الصَّلاةَ، وَإِنْ كَانَ قَلِيلًا لَمْ يُعِدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم اس شخص کے بارے میں جو نماز پڑھے اور اس کے کپڑے پر خون کا نشان ہو فرماتے ہیں کہ اگر زیادہ ہو تو نماز کا اعادہ کرے گا اور اگر کم ہو تو اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4012]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4012، ترقيم محمد عوامة 3990)