ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ أَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، قَالَ:" مَا رَأَيْتُهُ يَتْرُكُ شَيْئًا فِي سَفَرٍ وَلَا حَضَرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ کیا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فجر کی دو سنتیں چھوڑا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ سنتیں میں نے انہیں کبھی سفر وحضر میں چھوڑتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3975، ترقيم محمد عوامة 3953)