☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3926
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3926
حدیث نمبر: 3926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّبَسُّمِ فِي الصَّلَاةِ فَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًا مِنْ قَوْلِهَا سورة النمل آية 19:" لَا أَعْلَمُ التَّبَسُّمَ إِلَّا ضَحِكًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عطیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین سے نماز میں تبسم کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے یہ آیت پڑھی { فَتَبَسَّمَ ضَاحِکًا مِنْ قَوْلِہَا } اور فرمایا کہ میں تبسم کو محض ایک ہنسی سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3947، ترقيم محمد عوامة 3926)
پچھلی حدیث → (3925) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3927)