حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، يَقُولُ:" إِنَّ لِي لَعَنَاقًا تَنَامُ مَعِي فِي مَسْجِدِي، وَتَبْعَرُ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر فرماتے تھے کہ میرے پاس ایک بکری کا بچہ ہے جو میری نماز پڑھنے کی جگہ سو جاتا ہے اور وہاں مینگنیاں بھی کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3932، ترقيم محمد عوامة 3911)