حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ الصَّلَاةَ فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ وَلَا يَرَى بِهَا بَأْسًا فِي أَعْطَانِ الْغَنَمِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عباد بن راشد کہتے ہیں کہ حضرت حسن اونٹوں کے باندھنے کی جگہ نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے اور بکریوں کے باڑے میں نماز کی ادائیگی میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3931، ترقيم محمد عوامة 3910)