حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، فَقَالَ:" إِنَّا لَنَتَوَضَّأُ فِي أَعْظَمِهَا حُرْمَةً مَسْجِدِ الْحَرَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مسجد کے اندر وضو کرنے کا حکم پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم سب سے افضل مسجد یعنی مسجد حرام میں بھی وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 391]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 391، ترقيم محمد عوامة 391)