حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " يُسْتَتَرُ بِالْبَعِيرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج کہتے ہیں کہ حضرت عطاء اونٹ کے ذریعہ سترہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3916، ترقيم محمد عوامة 3895)