☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38908
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38908
حدیث نمبر: 38908 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٥٥ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى عن فطر عن أبي إسحاق قال: حدثني من دخل على ابن ملجم السجن وقد اسود كأنه جذع محترق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابو اسحاق سے منقول ہے کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتایا جو ابن ملجم کے پاس جایا کرتا تھا قید خانے میں کہ وہ جلے ہوئے تنے کی طرح سیاہ ہوچکا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40555، ترقيم محمد عوامة 38908)
پچھلی حدیث → (38907) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38909)