☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 38907
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 38907
٤٠٥٥٤ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: (حدثنا) (١) (عوف) (٢) عن محمد قال: كنا نتحدث (أنه تكون) (٣) ردة شديدة حتى (يرجع ناس) (٤) من العرب يعبدون الأصنام (بذي الخلصة) (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
محمد سے منقول ہے کہ ہم باتیں کرتے تھے کہ عرب میں سخت ارتداد برپا ہوگا یہاں تک کہ عربوں میں سے بعض لوگ ذی الخلصہ میں بتوں کو پوجنا شروع کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40554، ترقيم محمد عوامة 38907)
← Previous Hadith (38906) Back to Bab Next Hadith → (38908)