☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38907
حدیث نمبر: 38907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٥٤ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: (حدثنا) (١) (عوف) (٢) عن محمد قال: كنا نتحدث (أنه تكون) (٣) ردة شديدة حتى (يرجع ناس) (٤) من العرب يعبدون الأصنام (بذي الخلصة) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
محمد سے منقول ہے کہ ہم باتیں کرتے تھے کہ عرب میں سخت ارتداد برپا ہوگا یہاں تک کہ عربوں میں سے بعض لوگ ذی الخلصہ میں بتوں کو پوجنا شروع کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40554، ترقيم محمد عوامة 38907)
پچھلی حدیث → (38906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38908)