☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38906
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38906
حدیث نمبر: 38906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٥٥٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن سماك عن أبي الربيع عن أبي هريرة قال: ويل للعرب من شر قد اقترب: (إمارة) (١) الصبيان، إن أطاعوهم أدخلوهم النار، ⦗٤٦٥⦘ وإن عصوهم ضربوا أعناقهم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابوہریرہ سے منقول ہے فرماتے ہیں کہ ہلاکت ہو عرب کے لیے اس شر سے جو قریب آگیا یعنی بچوں کی امارۃ اگر لوگ ان کی اطاعت کریں تو انہیں جہنم میں داخل کردیں گے اور اگر انکی نافرمانی کریں گے تو ان کی گرد نیں ماریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40553، ترقيم محمد عوامة 38906)
پچھلی حدیث → (38905) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38907)