ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطِيَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ " تَوَضَّأَ فِي الْمَسْجِدِ بَعْدَمَا بَالَ" , يَعْنِي خَارِجَ الْمَسْجِدِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انہوں نے مسجد کے باہر پیشاب کرنے کے بعد مسجد میں وضو فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 389، ترقيم محمد عوامة 389)