☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 38785
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 38785
حدیث نمبر: 38785 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٤٠٤١٩ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن عيسى السعدي عن رجل كتب إلى أبي البختري يسأله عن مكانه الذي (هو) (١) فيه أيام (الجماجم) (٢) ، قال: فكتب إليه أبو البختري: من شاء قال فينا، ولو علمت شيئا أفضل من الذي أنا فيه لأتيته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ سعدی سے روایت ہے اس آدمی سے نقل کرتے ہیں جنہوں نے ابو البختری سے ان کے مکان کے بارے میں پوچھا جہاں وہ جماجم کے زما نے میں تھے ابو البختری نے ان کو جواب میں لکھا جس نے جو چاہا ہمارے بارے میں کہا اگر میں اس سے افضل حالت پاتا جس میں تھا تو میں اس کو اختیار کرلیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40419، ترقيم محمد عوامة 38785)
پچھلی حدیث → (38784) باب پر واپس ← اگلی حدیث (38786)