٤٠٤١٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حصين قال: كان عبد الرحمن بن أبي (ليلى) (١) يحضض الناس أيام (الجماجم) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے روایت ہے کہ عبدالرحمان بن ابی لیلی لوگوں کو جماجم (حجاج کے زمانے کی لڑائی) کے زمانے میں خاموش کرواتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40418]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40418، ترقيم محمد عوامة 38784)