☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 3866
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 3866
حدیث نمبر: 3866 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ: صَحِبْتُ أَبِي، وَالْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ، وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ، وَأَبَا وَائِلٍ" فَكَانُوا يُصَلُّونَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ يُصَلُّونَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میرے والد، حضرت اسود بن یزید، حضرت عمرو بن میمون اور حضرت ابو وائل دو رکعتیں پڑھتے تھے اور ان کے بعد پھر دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3884، ترقيم محمد عوامة 3866)
پچھلی حدیث → (3865) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3867)