حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ يَتَطَوَّعُ فِي السَّفَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3878، ترقيم محمد عوامة 3860)