حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ يَتَطَوَّعُ فِي السَّفَرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو سفر میں نفل پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3877، ترقيم محمد عوامة 3859)